اےڈی بی کا پاورگرڈ اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا کے پاور گرڈ اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ نیٹ ورکس کو جوڑنے کیلئے 70 ارب ڈالر مالیت کا پروگرام شروع کر دیا گیا۔
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق توانائی اور ڈیجیٹل رسائی خطے کے مستقبل…
Read More...
Read More...