Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

گلگت میں (ن) لیگ اور پی پی رہنماؤں کی ملاقات، حکومت سازی پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئرامیرمقام اور صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان شامل تھے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما قمر زمان کائرہ،…
Read More...

شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے جا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

جینیٹک پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ پاکستان 2030 تک دنیا کی چوتھی بڑی آبادی والا ملک بننے جا رہا ہے، جبکہ معاشی مشکلات کے باعث بڑھتے ہوئے بیماریوں کے بوجھ کو برداشت کرنا کسی بھی ملک کے لیے آسان…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی

مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی حمایت کر دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے مونال…
Read More...

مہمند میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک خارجی افغان شہری نکلا

سکیورٹی فورسز نے مہمند کے پہاڑی علاقے شیخ بانڈہ میں کامیاب کارروائی میں 2 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا، جہنم واصل ہونے والا ایک خارجی افغان شہری نکلا، ہلاک خوارج کے پاس سے افغان امارتی شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی ، جدید اسلحہ اور خود کش…
Read More...

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل۔۔ وزیراعظم کی زیر صدارت دن ڈھائی بجے بلائے گئے اجلاس میں بجٹ کی حتمی منظوری ہو گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے بلا لیا گیا،  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
Read More...

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا بجٹ اجلاس کابائیکاٹ نہ کرنے مشورہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت یا بائیکاٹ کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے 99 فیصد ارکان بجٹ اجلاس…
Read More...

کافی چینز کا حکومت سے کافی بینز پر درآمد ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی بجٹ سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی کافی انڈسٹری نے بھی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔ کافی چینز نے حکومت سے بغیر بھنی ہوئی کافی بینز پرعائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کافی چین مالک علی چغتائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...

مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی۔ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے کل تک انتظار کریں۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے وقت وزیر خزانہ…
Read More...

ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9720 روپے سستا ہوکر432716 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8748 روپے کم ہوکر 369422 روپے ہوگئی۔…
Read More...

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،پولیس نے ملکی و غیر ملکی ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے روات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئےآن لائن فحش ویڈیوزبنانے اور لائیو اسٹریمنگ…
Read More...