محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا
محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے آج سے گرمی کی شدت اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی کا موسم جزوی طور پرابر آلود رہےگا، تاہم آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے،سمندری…
Read More...
Read More...