Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

بجٹ میں پیٹرولیم شعبے کیلئے سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے سبسڈی کے حجم میں ردوبدل کی تجویز دے دی گئی۔ پاور سیکٹر کیلئے 830 ارب روپے مختص جبکہ بعض شعبوں کی سبسڈی ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ بجٹ 2026،27 کی دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاور…
Read More...

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنائی ہے اور اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ وزیر خزانہ نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ  تنخواہ پر عائد ٹیکس کی شرحوں میں کی کے علاوہ ہم نے…
Read More...

حکومت کا خواتین کی صحت اورحفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

حکومت نے خواتین کی صحت اور حفظانِ صحت سے متعلق اہم اشیاء پر ٹیکس مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کی صحت کے حوالے سے بھی اہم ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے،سینیٹری پیڈز اور متعلقہ ضروری اشیاء پر عائد ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا…
Read More...

بجٹ 2026-27: بی آئی ایس پی کے دائرہ کار میں توسیع، مستحق خاندانوں کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ تک…

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سماجی تحفظ کے شعبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے Benazir Income Support Programme (BISP) کے دائرہ کار میں نمایاں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے…
Read More...

وفاقی بجٹ 2026-27: دفاع کو اولین ترجیح، 3 ہزار ارب روپے مختص

وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے قومی دفاع کو حکومت کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ قومی سلامتی کے تقاضوں کو مؤثر انداز میں پورا کیا…
Read More...

حکومت کا ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں ڈیبٹ ،کریڈٹ کارڈ کی بین الاقوامی ٹرانزکشن پر ٹیکس 5 فیصد سے  0.5 فیصد مقرر کردیا گیا ہے۔ حکومت نےغیرملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو…
Read More...

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔ سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے کمانے والوں کیلئے شرح 23 سے کم کر کے 20 فیصد کر دی گئی،جبکہ سالانہ 32 سے 41 لاکھ روپے کمانے والوں کا ٹیکس 30 سے کم کر کے 25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ سالانہ 41 سے 56…
Read More...

بحیثیت جماعت ن لیگ کے رویے پر افسوس ہے، شازیہ مری

رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں 7 فیصد اضافے کا بتایا جو ناکافی ہے، بحیثیت جماعت ن لیگ کے رویے پر افسوس ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شازیہ مری نے بتایا کہ ہم نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں بڑھانے کا کہا ہے، حکومت نے 7…
Read More...

معاشی چیلنجز کے باوجود آج معیشت مستحکم ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2 سال میں مہنگائی 38فیصد سے کم ہوکر سنگل ڈیجیٹ پر آئی، معاشی چیلنجز کے باوجود آج معیشت مستحکم ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خلیجی ممالک میں بحران کے نتیجے…
Read More...