ایشین گیمز 2026: پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کو اخراجات خود برداشت کرنے کی ہدایت
پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) کی جانب سے ایشین گیمز میں شرکت سے متعلق جاری کیے گئے اعلان نے قومی ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
فیڈریشن نے ایشین گیمز کے لیے قومی ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منتخب…
Read More...
Read More...