پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا جبکہ اس کا باضابطہ اعلان پنجاب بجٹ 2026-27 پیش کیے جانے کے موقع پر کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق نئے…
Read More...
Read More...