کافی چینز کا حکومت سے کافی بینز پر درآمد ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ
وفاقی بجٹ سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی کافی انڈسٹری نے بھی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔ کافی چینز نے حکومت سے بغیر بھنی ہوئی کافی بینز پرعائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کافی چین مالک علی چغتائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...
Read More...