بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
طارق فضل چودھری نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی…
Read More...
Read More...