Sorting by

×
Daily Archives

جون 8, 2026

پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10 تا 19 جون سالانہ مذہبی تہوار میں شرکت کر سکیں گے۔ پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے مطابق سالانہ تہوار 10 جون سے 19 جون تک پاکستان…
Read More...

علامہ راجہ ناصر عباس کا گلگت بلتستان انتخابات پر ردِعمل سامنے آگیا

اپنے ردِ عمل میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں نتائج میں ردوبدل اور دھاندلی کی گئی۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ نتائج میں تاخیر اور مخصوص نتائج کی تشہیر، انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہیں،…
Read More...

راولا کوٹ میں پولیس اہلکاروں پر حملے، لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو منظرعام پر

کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے راولاکوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والےاداروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سیدھی گولیاں چلائیں۔ ویڈیومیں پرتشدد حملے اور شہید پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے دیکھا…
Read More...

کوئٹہ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کردیا

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کوئٹہ کی وحدت کالونی میں ایک گھر کے اندر پیش آیا، جہاں ملزم نے پہلے اپنی اہلیہ اور چار بچوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے، بعد ازاں ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی…
Read More...

شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر صورتحال پر گفتگو

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری نے صورتحال بہتر بنانے کے لیے مذاکرات پر زور دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر پارٹی…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ضروری اور بے بنیاد بیانات مسترد

دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ میں مقیم بعض حلقوں نے کشمیر سے متعلق حقائق سے عاری تبصرے کیے، پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بہتر ہوگا یہی افراد اپنے ملک میں مثبت کردار ادا…
Read More...

وفاقی بجٹ برائے 27-2026 کی اعلان کردہ تاریخ میں پھر ردوبدل کا امکان

بجٹ 10 جون کی بجائے 12 جون کو پیش کئے جانے کے متعلق مشاورت جاری ہے، ذرائع کے مطابق بجٹ کی تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج یا کل ہو گا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں کہا بجٹ کے حوالے سے ابھی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک…
Read More...

پاک روس تعلقات نئے عالمی نظام کے تناظر میں اہم موڑ پر، بین الاقوامی ویبینار کل ہوگا

ویبینار کا عنوان ’’پاکستان اور روس: بدلتے ہوئے عالمی نظام کے دہانے پر دوطرفہ تعلقات‘‘ رکھا گیا ہے۔ ماسکو کی یونیورسٹی آف ورلڈ سیولائزیشنز کے تحت ویبینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس کی قیادت معروف روسی ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر روکسانا…
Read More...

سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار

فرانسیسی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت نے اپریل 2025 کے پہلگام واقعے کے بعد پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا، جریدے نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا اور اس میں تبدیلی صرف دونوں ممالک کے…
Read More...