Sorting by

×
Daily Archives

جون 8, 2026

جنگیں، تقسیم اور عدم اعتماد دنیا کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، پوپ لیو کا ہسپانوی پارلیمنٹ سے خطاب

پوپ لیو نے اسپین کی پارلیمنٹ سے اپنے اہم خطاب میں خبردار کیا ہے کہ دنیا اس وقت ایک گہرے روحانی اور ثقافتی بحران کا شکار ہے، جس کے اثرات بڑھتے ہوئے تنازعات، سیاسی تقسیم، تشدد اور باہمی عدم اعتماد کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ ہسپانوی…
Read More...

دوبارہ حملے کی صورت میں نیتن یاہو کا ایران اور حزب اللہ کو بھرپور جواب دینے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد اسرائیل نے فی الحال اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں، تاہم تہران یا حزب اللہ کی جانب سے کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے پہلے…
Read More...

چیس فیڈریشن آف پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

چیس فیڈریشن آف پاکستان کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب پاکستان اسپورٹس بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی، جہاں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے منتخب نمائندوں سے حلف لیا۔ تقریب کے…
Read More...

پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے بڑا قدم، پی ایچ ایف اور پارکو کے درمیان کوچز ٹریننگ پروگرام کا معاہدہ

پاکستان ہاکی کی ترقی اور بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور پاکستان عرب ریفائنری کمپنی (پارکو) کے درمیان ہاکی کوچز کی تربیت کے پروگرام کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔…
Read More...

ایران مذاکرات میں شامل، مگر میدانِ جنگ نہیں چھوڑے گا: صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا حصہ بنا رہے گا، تاہم وہ اپنی دفاعی پوزیشن سے دستبردار نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران بیک وقت سفارت کاری اور قومی دفاع دونوں…
Read More...

پاکستان کو پہلی بار مسلسل دو خواتین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو خواتین ٹینس کے میدان میں ایک اہم بین الاقوامی اعزاز حاصل ہوا ہے، جہاں پہلی مرتبہ ملک کو مسلسل دو ویمنز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی سونپی گئی ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے مطابق دونوں بین الاقوامی ٹورنامنٹس کا انعقاد…
Read More...

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں مداخلت کے الزام پر ایران کی بحری سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں

یورپی یونین نے پہلی مرتبہ اپنے نئے پابندیوں کے نظام کو بروئے کار لاتے ہوئے ایران کے خلاف تازہ پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ان پابندیوں کا ہدف ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ سے وابستہ ایک یونٹ اور دو اعلیٰ عہدیداران ہیں، جن پر آبنائے ہرمز…
Read More...

شی جن پنگ کا پیانگ یانگ میں شاندار استقبال، چین اور شمالی کوریا نے ’ناقابلِ شکست دوستی‘ کا اعادہ کر…

چین کے صدر شی جن پنگ پیر کے روز دو روزہ سرکاری دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور دونوں ممالک نے اپنی ’’ناقابلِ شکست دوستی‘‘ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق شی جن…
Read More...

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران کی کارروائیاں ختم، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا بڑا اعلان

ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف مسلح افواج کی کارروائیاں روک دی گئی ہیں، جبکہ لبنان کے عوام کی حمایت میں صہیونی ریاست کو مؤثر اور دردناک جواب دیا جا چکا ہے۔ ایرانی فوجی کمان کے جاری کردہ بیان کے…
Read More...

لاہور:محرم الحرام کے پیش نظر سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز

پنجاب بھرمیں محرم الحرام کےدوران سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز  کر دیا گیاہے، سیف سٹی نےمتنازع اور نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنے والے پانچ ہزار سے زائد پیجز اور سائیٹس کو بلاک کروا دیا ۔ حکام کے مطابق سائبر پٹرولنگ کیلئےٹیمیں چوبیس…
Read More...