Sorting by

×
Daily Archives

جون 8, 2026

کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

ترجمان کے مطابق گزشتہ شام مسلح عناصرنے راولاکوٹ میں امن وامان خراب کرنے کی کوشش کی، مسلح شرپسندوں نے مختلف مقامات پر آگ لگائی، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر منصوبہ بندی کے تحت فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ونجی املاک کو نقصان…
Read More...

وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی فتح پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے…
Read More...

آئی جی آزاد کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ، امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

مظفرآباد: کمشنر مظفرآباد اور آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے مظفرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران آئی جی پولیس نے پولیس اہلکاروں اور شہریوں سے گفتگو کی اور سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان…
Read More...

پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پر امن الیکشن پر گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم  نے کہا کہ پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور…
Read More...

بجٹ میں خواتین کیلئے خوشخبری، بیوٹی مصنوعات پر ٹیکس میں نرمی متوقع

آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں درآمدی میک اپ اوربیوٹی مصنوعات پرعائدڈیوٹی میں کمی کی تجاویز زیر غور ہیں، آئندہ وفاقی بجٹ میں سامان زیبائش پرعائد ڈیوٹی کو 44 فیصدسےکم کر کے 40 فیصد تک لایا جاسکتا ہے، بیوٹی پارلرز اورفٹنس سینٹرزمیں استعمال ہونے…
Read More...

پیپلزپارٹی کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی

پیپلزپارٹی کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات آج ہو گی۔ ایوان صدر میں اہم بیٹھک کا شیڈول طے۔ قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
Read More...

سپریم کورٹ کا خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے مراعات دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے سروس اور پینشن مراعات دینے کا حکم دیتے ہوئے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کر لی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں خواتین اساتذہ کے…
Read More...

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مجرا کروانے پر مقدمہ درج

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مجرا کی محفل سجانے پر سیشن کورٹ کے چوکیدار کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔ مدعی مقدمہ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں جوڈیشل کمپلیکس میں مرد و خواتین نازیبا حرکات کر…
Read More...

راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پولیس

ترجمان آئی جی آزاد کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پرتشدد عناصر کی فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3افراد اپنی ہی اندھا دھند…
Read More...

تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پرشوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل کردی۔  سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں سماعت کے…
Read More...