تائیوان کا تربیتی طیارہ مشق کے دوران تباہ، دونوں پائلٹ جان کی بازی ہار گئے
تائی پے: تائیوان کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر گر گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔
تائیوان کی وزارتِ دفاع کے مطابق حادثہ تربیتی مشق کے دوران پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات…
Read More...
Read More...