Sorting by

×
Daily Archives

جون 2, 2026

جنوبی پنجاب میں 2.5 ارب روپے کا شجرکاری منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق ڈی جی خان فاریسٹ سرکل میں موجود خالی جنگلاتی اراضی پر 2 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی شجرکاری کی جائے گی، منصوبے کے تحت پنجاب میں 7 ہزار 249 ایکڑ خالی جنگلاتی زمین کو سرسبز بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ…
Read More...

جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے وزارت صحت کا انقلابی اقدام

ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ڈرگ لیبلنگ اینڈ پیکنگ رولز 1978 میں ضروری ترامیم کی منظوری دے دی گئی…
Read More...

پرانے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، پالیسی تیار

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کیلئے سخت پالیسی تیار کرلی۔ پرانے اساتذہ کو گولڈن ہینڈ شیک دیکر ارلی ریٹائرمنٹ دی جائے گی۔ جن اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد زیادہ اور طلبہ کی تعداد کم ہوگی،ان پر فیصلہ لاگو ہوگا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ کے مطابق…
Read More...

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ایک لاکھ 1633 بےگھر خاندانوں کو چھت مل گئی

پنجاب میں ایک لاکھ 1633بےگھرخاندانوں کو چھت مل گئی۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیرصدارت اجلاس میں قرضوں کی تقسیم، گھروں کی تعمیر اور زیر التوا درخواستوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروگرام کےتحت اب تک 208…
Read More...

رواں مالی سال اہم فصلوں کی مجموعی پیداوار میں 0.6 فیصد اضافہ

قومی اقتصادی سروے 26-2025 کے اہم نکات سامنے آگئے۔ رواں مالی کا سروے رپورٹ 4 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد رہی، قابل کاشت رقبہ 3.6 فیصد کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی۔ اہم…
Read More...

حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا، پولٹری فیڈ ملزسے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

بجٹ سے چند روز قبل وفاقی حکومت کو ریونیو کی مدمیں بڑاجھٹکا،وفاقی آئینی عدالت نے غیر رجسٹرڈ پولٹری فارمزکوفیڈ کی فراہمی پر عائد چارفیصد ٹیکس کو غیرقانونی قراردے دیا،لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت نےغیررجسٹرڈ…
Read More...

مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ چلاس مجوزہ موٹروے کو براہ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت مانسہرہ چلاس نئی موٹروےمنصوبے پرنیشنل ہائی وے اتھارٹی کااہم اجلاس ہواجس میں منصوبےکےمختلف پہلوؤں اور پیشرفت…
Read More...

خیبرپختونخوا میں گلاف الرٹ جاری، پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلاف اور فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں شدید گرمی برقرار ہے، گرمی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، جس سے گلاف کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔…
Read More...

وادیِ اردن میں اسرائیلی آباد کاروں کی نئی غیر قانونی آؤٹ پوسٹ، فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی کا خدشہ

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں وادیِ اردن کے علاقے میں ایک نئی غیر قانونی آؤٹ پوسٹ قائم کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق آباد کاروں نے بلڈوزروں کے ذریعے…
Read More...

پینٹاگون نے صحافیوں کے پریس آفس میں داخلے پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکی محکمۂ دفاع نے صحافیوں کے پینٹاگون کے پریس آفس تک براہِ راست رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس پر میڈیا تنظیموں اور صحافتی اداروں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے قائم مقام پریس سیکریٹری Joel Valdez کے…
Read More...