Sorting by

×
Daily Archives

جون 2, 2026

علی پورمیں شدید آندھی اور طوفان سے درجنوں بستیاں جل کر راکھ ہوگئیں

علی پور کے نواحی علاقے ڈھاکہ میں شدید آندھی اورطوفان کے بعد خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی، جہاں اچانک لگنے والی آگ نے درجنوں بستیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اہل علاقہ کےمطابق آگ کےباعث درجنوں مویشی اورگندم جل کر راکھ ہوگئی جبکہ کئی افراد کے…
Read More...

شمعون عباسی کا منشیات فروش انمول ’پنکی‘ پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، ٹی وی کے بجائے فلم بنانے کا مشورہ

کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز شمعون عباسی نے کراچی کی مبینہ منشیات فروش انمول عرف ’’پنکی‘‘ کی زندگی پر مبنی مجوزہ ڈراما سیریل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے موضوعات کو ٹی وی اسکرین…
Read More...

غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے قومی خزانے کو 84 کروڑ روپے تک نقصان پہنچائے جانیکا انکشاف

پشاور: غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی سے خزانے کو 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایبٹ آباد کے علاقے کاکول میں مبینہ غیر قانونی فاسفیٹ کان کنی کے…
Read More...

آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آ باد :  آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20  لاکھ ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع  پیدا کیے گئے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ…
Read More...

اے این ایف کا مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 1 کروڑ 73 لاکھ مالیت کی چرس برآمد

انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو بڑی کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1 کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد…
Read More...

اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند، پیٹرول کی سپلائی متاثر

اسکردو گلگت روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے کے سبب پیٹرول کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں، پیٹرول کی قلت کے باعث کئی پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔ اسکردو گلگت شاہراہ آج دوپہر تک…
Read More...

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی میں رکاوٹ قرار

کراچی: پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں نے ملک کو ایک ایسے "ٹیکس ٹریپ" میں جکڑدیا ہے جو نہ صرف انٹرنیٹ اور موبائل رابطوں کی لاگت بڑھا رہا ہے، بلکہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی اور موبائل صارفین کی تعداد میں اضافے کی راہ میں بھی رکاوٹ…
Read More...

گلگت بلتستان انتخابات، کیا نواز شریف فعال سیاست میں واپس آ رہے ہیں؟

اسلام آباد: کیا نواز شریف سیاست میں واپسی کر رہے ہیں؟ 7 جون کو ہونے والے گلگت بلتستان کے الیکشن اس کا پہلا حقیقی جواب ہو سکتے ہیں۔ نواز شریف اکتوبر 2023 میں پاکستان واپسی کے بعد سے بڑے پیمانے پر فعال سیاسی مہم سے دور رہے ہیں۔ انھوں نے…
Read More...

پاکستان عالمی امن کا ضامن، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ڈپلومیسی کو بھر پور انداز میں سراہا ہے۔ عالمی جریدہ العربیہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور…
Read More...

وزارتوں اور ڈویژنوں کیلئے ترقیاتی بجٹ 754 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور پاور ڈویژن کیلئے 355 ارب روپے، این ایچ اے کو 264 ارب روپے، پاور ڈویژن کو آئندہ مالی سال 91 ارب روپے دیئے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال آبی وسائل ڈویژن کو آئندہ مالی سال 179 ارب روپے دیے جائیں گے، صوبوں اور سپیشل ایریاز…
Read More...