Sorting by

×
Daily Archives

جون 1, 2026

سندھ کا 2026-27 کا ترقیاتی بجٹ تیار، 900 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز

دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 522 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، جبکہ رواں مالی سال اس پروگرام کا حجم 520 ارب روپے تھا۔ ترقیاتی بجٹ میں غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 296 ارب روپے مختص…
Read More...

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم سرچارج کے نام پر ٹیکس وصولی کی یقین دہانی

وفاقی حکومت نے عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان تیار کرلیا۔ ملک میں پیٹرولیم سرچارج کے ذریعے مہنگائی کا نیا طوفان آنے خدشہ ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 سال کے دوران عوام سے 10 ہزار 780 ارب روپے کی وصولی کا منصوبہ ہے، 2021 سے 2031 تک…
Read More...

ایف آئی اے نے سال 2025 میں 39 ہزار سے زائد مسافروں کو سفر سے روکا

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ایڈیشنل ڈی جی امیگریشن نعمان صدیقی نے سال  2025  میں 39 ہزار 786 مسافروں کو  روکے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے…
Read More...

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، الیکٹرک بس سروس بھی متاثر

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ  سے الیکٹرک بس سروس بھی جزوی متاثر ہوئی ہے۔ پیپلز بس سروس کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تین روز سے مہران ڈپو پر بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث  ای وی بسوں کی جگہ دوسری ہائبرڈ بسیں چلائی جارہی…
Read More...

آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سہ فریقی سیریز میں پہلی کامیابی حاصل…

ڈبلن: آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سہ فریقی سیریز میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ کیسل ایونیو گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز کی جانب سے دیا گیا 177 رنز کا…
Read More...

ملک میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ  مالی سال 2018 کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے لیے وسائل میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور ترقیاتی بجٹ کے حوالے سے صوبے امیر ہوگئے ہیں۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے احسن…
Read More...

گلگت بلتستان عام انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے

لاہور:پنجاب پولیس نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت پانچ ہزار مرد و خواتین اہلکار عام انتخابات میں سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ایس ایس پی ایم ٹی…
Read More...

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفے کی افواہیں مسترد کر دیں، کہا: “میں میدان میں ڈٹا ہوا…

تہران: ایرانی صدارتی دفتر نے صدر Masoud Pezeshkian کے استعفے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صدر معمول کے مطابق اپنی آئینی اور انتظامی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ یہ وضاحت ان اطلاعات کے…
Read More...

امریکی سینٹرل کمانڈ اورایران کا ایک دوسرے کی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ

واشنگٹن / تہران / کویت سٹی: امریکی فوج کی United States Central Command نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے شہر Goruk اور Qeshm Island میں واقع ایرانی ریڈار اور ڈرون تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
Read More...

ٹرمپ نے ایران معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹ مسترد کر دی، جوہری شقوں کو معاہدے کا مرکزی حصہ…

واشنگٹن: امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے کے حوالے سے امریکی نشریاتی ادارے CNN کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط، واضح اور تفصیلی شقیں شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ…
Read More...