Sorting by

×
Daily Archives

جون 1, 2026

وزیراعظم سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات، وزارت صحت سے متعلق امور پر گفتگو

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے شعبہ صحت میں جاری اور آئندہ کے منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شعبہ صحت میں جاری اصلاحات، پولیو اور ہیپاٹائٹس جیسے دیگر موذی امراض کے خاتمے کے لئے وزارت کی کاوشوں کو سراہا۔
Read More...

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سماعت جسٹس محمد اعظم خان نے کی، تاہم سپیشل پراسیکیوشن ٹیم کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ پراسیکیوشن ٹیم کے 3 ارکان تعینات کیے گئے ہیں جن میں سے ایک لاہور سے آنا ہے جبکہ دوسرا اس وقت کورٹ ون میں…
Read More...

ایس ای سی پی کا ’’سرٹیفکیٹ آف سٹیچوٹری کمپلائنس‘‘ فریم ورک متعارف

ایس ای سی پی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیوں کو ریگولیٹری کمپلائنس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، سرٹیفکیٹ کمپنی کی رجسٹریشن، فعالیت اور ریگولیٹری کمپلائنس کی تصدیق کرے گا۔ کمپلائنس سرٹیفکیٹ پاکستانی کمپنیوں کی بین الاقوامی شراکت…
Read More...

افغانستان سے دہشتگردی، یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی

یورپی یونین نے افغانستان سے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی۔ اسلام آباد میں پاک یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 8ویں دور موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالس…
Read More...

بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، درجہ حرارت میں کمی متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ملک میں ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس سے دو سے تین روز تک بارشیں متوقع ہیں۔ نمائندہ خصوصی سماء سے گفتگو میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا کہ 2 جون سے بارش کا ایک سلسلہ ملک میں داخل…
Read More...

مالی سال 2026-27 کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز

نئے مالی سال میں وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 126 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ مجوزہ حجم رواں سال کے نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ سے 279 ارب روپے زیادہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مالی سال 2026-27 کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی…
Read More...

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونا سستا ہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا آج سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 773 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے ہوگئی۔ عالمی…
Read More...

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات جاری ہیں۔ ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں4.95 روپے فی کلو اضافہ کر دیا، جس سے 11.8کلوگرام کا گھریلو سیلنڈر58روپے51 پیسے مہنگا ہوگیا۔…
Read More...

بلوچ خاندانوں کا مسلح تنظیموں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اپنے رشتہ داروں سے اعلان لاتعلقی

کوئٹہ: غیور بلوچوں نے بھارتی پراکسی تنظیموں میں شامل اپنے ہی گمراہ رشتہ داروں کو عاق کر دیا جس پر فتنۃ الہندوستان کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ لسبیلہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دہشتگرد ثانیہ کے والد نے فتنۃ الہندوستان سے بیٹی کے روابط…
Read More...

پاکستان حج مشن کی دیانت داری کی مثال، لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاء حجاج کے حوالے کر دیں

منیٰ: پاکستان حج مشن کے خادم الحجاج اور ’’حرم گائیڈز‘‘ ٹیم نے فرض شناسی، دیانت داری اور ذمہ داری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے دو مختلف واقعات میں گمشدہ نقد رقم، قیمتی موبائل فونز اور اہم دستاویزات اصل مالکان تک بحفاظت پہنچا دیں۔ پہلا…
Read More...