Sorting by

×
Daily Archives

جون 1, 2026

ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری، حتمی معاہدے کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دے دیا…

تہران: ایرانی وزیر خارجہ Abbas Araghchi نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بدستور جاری ہے، تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ دونوں ممالک کسی حتمی نتیجے یا معاہدے تک پہنچ چکے ہیں۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ اس…
Read More...

جرمنی اور برطانیہ کی اسرائیل کی لبنان میں پیش قدمی پر تشویش، جنگ بندی کی بحالی کا مطالبہ

بیروت / برلن / لندن: جرمنی اور برطانیہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے جنگ بندی کی پاسداری اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ Johann Wadephul نے اپنے…
Read More...

تھائی لینڈ نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، نئی امیگریشن پالیسی نافذ

بنکاک: تھائی لینڈ نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت ختم کرتے ہوئے نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت بھارتی مسافروں کو اب تھائی لینڈ سفر کے لیے نئی ویزا شرائط پر عمل کرنا ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
Read More...

خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے

خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے۔ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکمران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے پیدا ہونے والے اختلافات اب دو بڑوں کے درمیان کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں…
Read More...

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور کایا کلاس کی دفتر خارجہ آمد

کاجا کالاس نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، دورے کے دوران اسحاق ڈار اور کاجا کالاس پاکستان۔یورپی یونین سٹریٹجک مذاکرات کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی، کل دوسرا ون ڈے کھیلیں گی

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے سے قبل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ دونوں ٹیمیں کل (منگل) کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ٹیم نے…
Read More...

حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا اور انہیں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امسال قریباً ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانیوں…
Read More...

مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام، بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے والدین کی قربانیوں، محبت اور بچوں کی زندگی میں…
Read More...

لاڑکانہ: مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے ماں بیٹی اور دو بیٹے جاں بحق، جبکہ شوہر اور 4 سالہ نواسی زخمی ہو گئے، تاہم جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ ماں زرینہ، 36 سالہ بیٹا ضمیر، 28 سالہ بیٹا روشن علی اور 26 سالہ بیٹی صائمہ مغیری شامل ہیں۔ حکام کا کہنا…
Read More...

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں: بیرسٹر گوہر

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، ارکان کو اختلافِ رائے کا حق ہے، ہم تمام فیصلے اتفاقِ رائے سے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سب موجود تھے سوائے ان کے جو بیرونِ ملک تھے، یہ سہیل آفریدی کی حکومت…
Read More...