Sorting by

×
Daily Archives

جون 1, 2026

چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثہ چلاس کے علاقے میں پیش آیا جہاں سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو اہلکار اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
Read More...

پاک چین اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے: شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ان کے حالیہ دورہ چین کے دوران منعقدہ پاکستان۔چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس کے دوران لیے گئے فیصلوں کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کے ساتھ صنعتی،…
Read More...

ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، 3 خواتین مسافر آف لوڈ

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جرمنی جانے والی تین خواتین مسافروں کومشکوک تعلیمی دستاویزات کی بنیاد پر آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق 2 خواتین سٹوڈنٹ ویزوں اور ایک ریزیڈنس پرمٹ پر جرمنی جانا چاہتی تھی۔ ترجمان کے مطابق مزید…
Read More...

روپیہ مستحکم، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3362 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 405 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران مندی کا رجحان…
Read More...

نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا

قومی ائیرلائن کی نجکاری کے 6 ماہ بعد بھی پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا۔  ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کا کنٹرول25 مئی کو خریدارکنسوریشم کو دینا تھا تاہم اب جون کے آخر تک قومی ائیرلائن کا کنٹرول کنسوریشم کو دینے کا…
Read More...

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا…
Read More...

ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید ایک لاکھ 13 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گدھوں کی تعداد60 لاکھ47 ہزارسےبڑھ کر 61 لاکھ 60 ہزار ہوگئی ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا…
Read More...

امید ہے اس بار ہماری کوئی سیٹ چوری نہیں ہوگی: بلاول بھٹو

شگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آج بھی ہمار امطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان میں صاف و شفاف الیکشن ہوں، آپ کو فارم 45 ہاتھ میں لے کر واپس جانا ہے، آپ نے میرا ساتھ دینا ہے، فارم 47 کا بندوبست میں خود کروں گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا…
Read More...

پاکستانی سفیر کا لیو ٹالسٹائی میوزیم اسٹیٹ کا دورہ، ثقافتی و علمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

دورے کے دوران پاکستانی سفیر نے یاسنایا پولیانا میوزیم اسٹیٹ کی ڈائریکٹر ایکاترینا ٹالسٹایا اور ریسرچ ڈائریکٹر گالینا الیکسیوا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور یاسنایا پولیانا میوزیم اسٹیٹ کے درمیان ادبی تحقیق، تراجم کے منصوبوں اور…
Read More...