Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 9, 2025

کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئی

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کےمطابق ریکی ٹیم پریکٹس ایریا،وینیوز، قذافی اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا جائزہ لے گی،پی سی بی حکام ریکی ٹیم کو سکیورٹی…
Read More...

گھریلو صارفین صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلاتعطل فراہم کرنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نےگیس فراہمی کاشیڈول واپس لے لیا۔ نئے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کوصبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس…
Read More...

پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے مطابق ملک میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کا تاثر جانچنے کا پیمانہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی کہ گزشتہ 12 ماہ میں کسی…
Read More...

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک 58 ہزار300 کیوسک کا اضافہ

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے تفصیلات کے مطابق دریائےچناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد دریامیں پانی کے بہاؤ میں 58 ہزار300 کیوسک کا اضافہ ہوگیاہے۔ پانی کا بہاؤ7 ہزار300 کیوسک سےبڑھ کر63 ہزارکیوسک…
Read More...

سعودی عرب کے شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں

سعودی عرب کے شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتوں کی چھتیں گر گئیں ملبے تلے آکر کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ سعودی عرب کے ساحلی شہر ربیغ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی تیز ہوائوں کے ساتھ برسنے والی بارش سے شہری اور صحرائی…
Read More...

آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے تقریبا 1.3ارب ڈالرقسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق  ذرائع کے مطابق پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام…
Read More...

جاپان میں شدید زلزلہ، ہزاروں افراد بجلی سے محروم، سونامی کی وارننگ جاری

آؤموری ضلع میں آج ایک طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز آؤموری ضلع سے 80 کلومیٹر دور اور گہرائی 50 کلومیٹر پر تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے اور ہزاروں شہری بجلی…
Read More...