Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 23, 2025

بالی وڈ کی کس معروف اداکارہ نے فلم میں شاہ رخ خان کی بہن بننے سے انکار کر دیا تھا؟

بالی وڈ  فلموں میں جہاں اداکاراؤں کو عموماً رومانوی اور دلکش کردار دیے جاتے ہیں، وہیں بعض اوقات انہیں روایتی تصور سے ہٹ کر کرداروں کی پیشکش بھی ہوتی ہے۔ لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ معروف اداکارائیں ایسی آفرز قبول کرنے سے گریز کرتی ہیں، خاص…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ چین سے جلد معاہدے کیلئے پُر امید: ٹیرف میں کمی کا بھی عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ بہت جلد ممکن ہے اور اس پر عائد ٹیرف کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین پر عائد 145 فیصد درآمدی ٹیرف کو…
Read More...

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیلی فوج کے غزہ پر سفاکانہ حملے جاری ہیں، بمباری میں مزید 32 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں کم از کم 32 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ اسرائیلی بمباری سے خان یونس میں بے گھر…
Read More...

امریکا میں مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق عام حالات میں ٹیکساس کے شہر جوزفین کے باہر 400 ایکڑ زمین پر رہائشی منصوبہ کوئی غیر معمولی بات نہ ہوتی لیکن حالیہ مہینوں میں گورنر گریگ…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا

مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند…
Read More...