Sorting by

×
Daily Archives

فروری 27, 2025

50 سیکنڈز کا 5 کروڑ روپے معاوضہ لینے والی بھارتی اداکارہ کون ہیں؟

ساؤتھ انڈین انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نینتھارا وہ بھارتی اداکارہ ہیں جو چند سیکنڈز کا کروڑوں روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نینتھارا نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی پر میزبانی سے کیا جس پر انہیں خوب سراہا گیا اور وہ…
Read More...

پہلی تنخواہ 1500 روپے لینے والے وکی کوشل کے پاس اب کتنی دولت ہے؟

غریبی کی دنیا سے مالدار ہونے تک بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے جو سفر طے کیا اس پر یقیناً کوئی بھی داد دیے بغیر نہیں رہ سکے گا۔ محنت رنگ لاتی ہے اور یہ وکی کوشل کے کیرئیر کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے، ملاڑ کی ایک چول میں رہنے والے وکی کی اب کُل مالیت…
Read More...

سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل

خرطوم:  سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔ خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام ایجنسی مزید کام جاری…
Read More...

مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے

غزہ: حماس کی جانب سے 4 مغویوں کی لاشیں واپس ملنے کے بعد اسرائیل نے سیکڑوں فلسطینی قیدی رہا کردیے۔  عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے قیدیوں کی زیادہ تر تعداد غزہ کے یورپین اسپتال پہنچی ہے جہاں زخمی اور بیمار لوگوں کو طبی…
Read More...

یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، اس کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  یوکرینی صدر زیلنسکی جمعے کو ایک بڑی ڈیل پر دستخط کرنے آ رہے ہیں، یوکرین سے اپنے پیسے واپس لیں گے ، یوکرین کیلئے سکیورٹی ضمانت ہم نہیں، یورپ دے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
Read More...

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ

مکہ: رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی افتتاح ہوگا، جو رمضان کے مقدس مہینے میں دینی سرگرمیوں کے…
Read More...