Sorting by

×
Daily Archives

فروری 25, 2025

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد…
Read More...

معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین معدنی معاہدے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، یوکرین سے متعلق مذاکرات میں یورپی یونین کی شرکت میں حرج نہیں ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہاکہ…
Read More...

یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے: ٹرمپ کی میکرون سے ملاقات میں گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات اچھی طرح آگے بڑھ رہے ہیں، یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو امریکی صدر ٹرمپ سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی…
Read More...

دبئی ویزا کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں رہائشیوں کیلئے  ویزا کی تجدید گھر بیٹھے چند منٹوں میں اور اپنے فون سے چند کلکس میں کرانا ممکن ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دبئی ویزا کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرایا…
Read More...