Sorting by

×
Daily Archives

فروری 25, 2025

اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

تل ابیب: اسرائیل نے  ماہ رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔  عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کی آمد پر فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں…
Read More...

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع ہو گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں…
Read More...

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل…
Read More...

مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل، لاہور سمیت کئی شہروں میں بوندا باندی

لاہور:  مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش ہوئی، موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے، جہانیاں اور وہاڑی میں ہلکی بارش ہوئی، لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن، ٹھوکر نیاز…
Read More...

عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:  عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کو فائدہ ہی فائدہ، پیٹ کمنز کی آئی سی سی پر تنقید

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلنے کی وجہ سے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غیر منصفانہ فائدے کے خدشات ظاہر کردیے۔ پیٹ کمنز نے بھارت کے ایک وینیو پر کھیلنے کو بڑا ایڈوانٹیج قرار دیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…
Read More...

کیوی بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر راچن رویندرا نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ نیوزی لینڈ کے اسٹار راچن رویندرا نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف یادگار سنچری اسکور کی۔ راچن رویندرا…
Read More...

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ “ اتنا سنا ٹا کیوں ہے بھائی؟” یہ بھارتی فلم کا ایک مشہور ڈائیلاگ ہے، جو عموماً گفتگو میں استعمال کیا جاتا ہے، البتہ اس ڈائیلاگ کو…
Read More...

وینا ملک اپنی والدہ سے صرف 10 سال چھوٹی ہے، حقیقت کیا ہے؟

معروف اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان وینا ملک نے اپنی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر اپنی عمر سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط معلومات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوگل پر ان کی عمر 48 سال درج ہے جو حقیقت کے برعکس ہے…
Read More...

گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق کی خبریں، وجہ بھی سامنے آگئی

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان شادی کے 37 سال بعد طلاق کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ سامنے آیا ہے کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔…
Read More...