Sorting by

×
Daily Archives

فروری 6, 2025

کرک: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید، 5 زخمی

کرک:  کرک میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں نے حملہ بہادر خیل پولیس چوکی پر حملہ کیا، 5 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے…
Read More...

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا…
Read More...

پاکستان کا کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خط

اسلام آباد:  پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبروظلم کیخلاف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیراکرم نے سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہاکہ اقوام متحدہ کشمیرمیں جاری بھارتی…
Read More...

پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست، وفاقی حکومت و دیگر کو نوٹس

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قراردینے کی ایک اور درخواست پر…
Read More...

بلوچستان: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ  کراچی قومی شاہراہ پر نغاڑ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث 3 کار یں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ لیویز حکام نے بتایا کہ…
Read More...

ایشوریا کی خوبصورتی پر تبصرہ، امیتابھ بچن نے حیران کر دیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی شو میں ایک نوجوان مداح کو خوبصورتی کے بارے میں خاص نصیحت کی۔  شو کے جونیئر ویک کے دوران، کم عمر امیدوار پرنوشا تھامکے نے امیتابھ بچن سے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر…
Read More...

‘دنگل’ کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ پر بول پڑیں

بالی وڈ کی کامیاب فلم  دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ  نے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ  کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ فاطمہ ثنا نے اپنے کریئر کے آغاز میں بھارت کی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں…
Read More...

ماورا حسین اور امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر بھی جاری کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو معروف نام اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی یہ…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی، اگست میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی جس کے لیے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ وائٹ بال سیریز میں3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔ 3 ٹی…
Read More...

جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی انجری کے باعث پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ ماہ آئی سی…
Read More...