Sorting by

×

پی ایس ایل 11 فائنل: شائقین کے لیے خصوصی ہدایات جاری، مختلف گیٹس کے لیے الگ راستے مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے فائنل کے پیش نظر شائقین کرکٹ کی سہولت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے عمل کو منظم رکھنے کے لیے…
Read More...

حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد علی نے لیول ون کی خلاف…
Read More...

سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی

سعودی عرب نے حج کے لیے عازمین کی کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم یہ پابندی چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لی گئی۔ ابتدائی طور پر نئی پالیسی کے تحت اعلان کیا گیا تھا کہ 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی ادائیگی کے لیے مملکت آنے کی…
Read More...

ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد…

ترجمان دفتر خارجہ نےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سےمتعلق ریمارکس مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی اور دراندازی پر پاکستان کا موقف واضح کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کی سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل دیتے…
Read More...

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی…
Read More...

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمدکی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا،قانونی نوٹس صدر،وزیراعظم اوروفاقی وزیر قانون کوبھجوایاگیا،قانونی نوٹس قانون دان اظہر صدیق کی جانب سے بھجوایاگیاہے۔ مراسلے کےمتن میں…
Read More...

پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر کا مالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیر کا شکار

پاکستان کا 60 کروڑڈالرکامالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیرکاشکار،عالمی بینک کی منظوری کےباوجود پروگرام پرعملدرآمدشروع نہ ہوسکا۔ دستاویز کےمطابق اہم سرکاری منظوری کےعمل میں تاخیرکےباعث منصوبہ تاحال غیرمؤثر ہے،منصوبے کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی…
Read More...

عیدالاضحیٰ پر عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی ایچ اے نے شہریوں کی حفاظت کے پیش نظرفیصلہ جاری کردیا،باغات میں مستقل جھولوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ…
Read More...

مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی کے مطابق مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے،سرمایہ کاروں کے لیے نئی سرمایہ کاری کا ایک اور موقع ہے۔ ایس ای سی پی اعلامیہ کےمطابق اسٹاک ایکسچینج میں نئی لسٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے،ایس ای سی پی نےنجی…
Read More...

ایران کو آبنائے ہرمز پر عائد پابندیاں، امریکا کو بحری محاصرہ ختم کرنا چاہیے، چین

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولا جائے اور ایران و امریکا کشیدگی میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فو کونگ نے کہا کہ ایران جنگ میں سیز فائر برقرار رکھنا…
Read More...