فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔
عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر کی فضا کو مضرِ صحت قرار دے دیا گیا۔…
Read More...
Read More...