Sorting by

×

مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، مظفرآباد میں الرٹ جاری

ایس ڈی ایم اے کے مطابق پانی کا بہاؤ بڑھنے سے طغیانی کا خدشہ ہے، ایس ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنرز کو انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی حکام کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ دریاؤں اور ندی نالوں کے کناروں پر عوام کی آمدورفت…
Read More...

امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ

امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ مقررہ قیمت اور غیر معینہ فراہمی، غیر معینہ مقدار پر مبنی معاہدہ ایف-16 سسٹم پروگرام آفس کے غیر ملکی فوجی فروخت پروگرام کے ساتھ ساتھ فضائیہ اور بحریہ کی ضروریات کو بھی پورا…
Read More...

بشریٰ بی بی سے ملاقات، بیٹی کی سپرنٹنڈنٹ جیل کے نام تحریری درخواست

وکیل چوہدری اویس تحریری درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی ہدایت پر چوہدری اویس یونس آج پھر اڈیالہ جیل پہنچے۔ وکیل چوہدری اویس یونس نے کہا کہ جیل حکام نے ہماری درخواست وصول نہیں کی، مبشرہ مانیکا کی والدہ سے…
Read More...

دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل

دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئیں۔ سفارت خانوں کی جانب سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ پاسپورٹ سے متعلق تمام سروسز اگلے اعلان تک بند رہیں گی۔ حکام کے مطابق پاسپورٹ…
Read More...

صدر ٹرمپ کا ایران کے بعد کیوبا کو نیا ہدف قرار دیتے ہوئے بحری تعیناتی کا اشارہ دے دیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں ایران کے بعد کیوبا کو اپنی خارجہ و عسکری پالیسی کا نیا ممکنہ ہدف قرار دیتے ہوئے خطے میں نئی کشیدگی کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہر علاقے کو فیڈر…
Read More...

نیٹو نے جرمنی سے امریکی افواج کے مجوزہ انخلا پر وضاحت طلب کر لی

حلفِ شمالی اوقیانوس (نیٹو) نے امریکا کی جانب سے جرمنی سے ہزاروں فوجیوں کے ممکنہ انخلا کے فیصلے پر باضابطہ وضاحت طلب کر لی ہے، جس کے بعد یورپ کی سیکیورٹی صورتحال پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ نیٹو کی ترجمان ایلیسن ہارٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
Read More...

وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت

وزیراعظم  شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس دوران وزیراعظم نے بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین…
Read More...

یورپ کو اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود اٹھانا ہوگی: جرمن وزیرِ دفاع

جرمنی کے وزیرِ دفاع بورس پسٹوریئس نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کے لیے زیادہ خودمختار اور فعال کردار ادا کرنا ہوگا، کیونکہ بدلتے ہوئے عالمی حالات میں صرف بیرونی انحصار کافی نہیں رہا۔ ایک بیان میں بورس پسٹوریئس کا کہنا تھا کہ…
Read More...

پاکستان قابلِ اعتماد، ایران تنازع میں مؤثر ثالثی کی صلاحیت رکھتا ہے: جنرل مارک کمٹ

امریکا کے سابق اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے پولیٹیکل و ملٹری امور مارک کمٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتماد حاصل ہے اور وہ خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مارک کمٹ کا کہنا تھا کہ…
Read More...