امریکی صدر کی یورپی یونین کی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے۔
اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے…
Read More...
Read More...