Sorting by

×
Daily Archives

جون 15, 2026

ایف آئی اے کی کارروائی، کے پی پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار

ترجمان ایف اائی اے کے مطابق اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم محمد ایاز کو یو اے ای سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے پی پولیس کو گزشتہ 16 سال سے مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2010 میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر…
Read More...

عالمی و مقامی سطح پرسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایران اور امریکہ کےدرمیان معاہدے کےبعد عالمی اور مقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  10800 روپے بڑھ کر455136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی…
Read More...

جاپانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، ایران امریکا پیش رفت پر پاکستان کی کوششوں کی تعریف

جاپان کے وزیر خارجہ توشیمیتسو موٹیگی نے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ افہام و تفہیم، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
Read More...

جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی تنازعات سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات مسترد کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز کی جانب سے جاری فیصلے  کے مطابق جی بی اے17 دیامر3 پر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی…
Read More...

عمران خان کو معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: بیرسٹر گوہر

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ مجھے ابھی اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگانے کے لیے پمزہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Read More...

75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے  پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو  پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور…
Read More...

آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار

شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی سے آزادکشمیر کے دیہاڑی دار، مزدور، طالبعلم اور دیگر طبقات متاثر ہورہے ہیں۔ آزادکشمیر کے عوام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی انتشارپسندی اور لاقانونیت کی علامت بن کر سامنے آئی ہے،…
Read More...

اسرائیلی وزیر اتمار بین گویر نے امریکا ایران امن معاہدہ مسترد کر دیا

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر شدت پسند اتمار بین گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی اور امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اس معاہدے کا فریق نہیں، اس لیے اسے اپنے لیے پابند نہیں سمجھتا۔ بین الاقوامی…
Read More...

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے…
Read More...

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، 16 جون کو اہم مالی دستاویز…
Read More...