Sorting by

×
Daily Archives

جون 15, 2026

لبنان پر اسرائیلی حملے رکوانا امریکا کی ذمہ داری ہے، عباس عراقچی کا دوٹوک مؤقف

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنا اور حالیہ جنگ بندی فریم ورک پر عمل درآمد یقینی بنانا امریکا کی ذمہ داری ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق عباس عراقچی نے پیر کے روز ترکیہ،…
Read More...

اسحاق ڈار کی برطانوی حکام سے ملاقات، پاکستانی سفارتی کردار کو سراہا گیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری نے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کو ممکن بنانے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران دونوں…
Read More...

لبنان، شام اور غزہ میں غیر معینہ مدت تک فوجی موجودگی برقرار رہے گی، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع Yisrael Katz نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان، شام اور غزہ کے ان علاقوں سے انخلا نہیں کرے گی جہاں اسے سکیورٹی مقاصد کے تحت تعینات کیا گیا ہے، اور یہ موجودگی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق…
Read More...

ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مبینہ غنڈہ گردی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان کردیا۔کارگو ٹرانسپورٹ سروس عارضی طور پر محدود کردی۔ آزاد کشمیر کی جانب جانے والے ٹرک ڈرائیورز نے مبینہ طور پر…
Read More...

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: امیدواران نے گوشوارے جمع کروانے شروع کر دیے

33 سے زائد امیدواران کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع کروائے گے، شاہ غلام قادر نے دو انتخابی حلقوں سے گوشوارے جمع کروائے ۔ سابق وزیراعظم فاروق حیدر، قائمقام صدر لطیف اکبر ، نورین عارف، مرتضی گیلانی نے بھی گوشوارے جمع کروا دیے ، سابق…
Read More...

سفیر پاکستان کی چیچن رہنما سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

ملاقات کے دوران تعلیم، ثقافتی تبادلوں، انسانی ہمدردی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اور چیچنیا کے عوام کے درمیان مذہبی اقدار، روایات اور سماجی ڈھانچے میں گہری مماثلت…
Read More...

ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے، پاک۔ایران تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
Read More...

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر اتفاق، ڈالر کی قدر گرگئی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کےلیے ابتدائی امن معاہدے کی خبر کے بعد امریکی ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 10 روز کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ ڈالر انڈیکس جو امریکی کرنسی کی قدر کو دیگر بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، 0.31…
Read More...

ہائیر ایجوکیشن اداروں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام تعلیمی ادارے جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت کام کررہے ہیں کے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شپ ایکٹ 2025 کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں اس نئے نظام…
Read More...

عمران اور بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ کرا کے دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ 20 مئی کے…
Read More...