Sorting by

×
Daily Archives

جون 11, 2026

امریکی حملوں کے جواب میں 18 اہداف کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی کارروائیوں کے ردعمل میں امریکا کے 18 اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور حالیہ حملوں کے جواب میں کی گئیں۔ خلیجی میڈیا…
Read More...

گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشاورت جاری

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان گلگت میں اہم مشاورتی ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ملاقات میں حکومت سازی کے ممکنہ فارمولے، سیاسی تعاون اور دیگر اہم امور پر تفصیلی…
Read More...

ایران میں امریکی دفاعی حملے مکمل، سینٹ کام کا اعلان

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف شروع کی گئی دفاعی فوجی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق ان حملوں کا مقصد امریکی افواج، بحری مفادات اور بین الاقوامی تجارتی جہاز رانی کو درپیش مبینہ خطرات کا…
Read More...

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں

پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی۔ امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صرف دو سال پہلے تک بھی امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار ناقابلِ تصور…
Read More...

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار

گوادر سے تعلق رکھنے والے علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی اقرا گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے اوراس کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات موصول نہیں ہوئیں، تمام رشتہ داروں اورجاننے والوں نے ممکنہ مقامات پراس کی تلاش کی، تاہم اس کا…
Read More...

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، زیرِ تربیت اے ایس پیز سے ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ زیرِ تربیت افسران جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ پولیسنگ کو اپنا شعار بنائیں، فیلڈ میں عوام کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز ملک کا مستقبل ہیں، ان…
Read More...

لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی نوید

پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں 13 جون تک وقفے وقفے سے بادل برسیں گے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 26، زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک…
Read More...

اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی جس میں افغانستان میں سکیورٹی بحران سنگین ہونے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی…
Read More...

رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی پر مشتمل اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ساتھ میڈیا کے سامنے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی…
Read More...

کالعدم جوائنٹ کمیٹی اور بھارتی میڈیا کا مذموم عزائم کیلئے گٹھ جوڑ بے نقاب

شرپسند سیاسی عناصر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں کوسوشل میڈیا پرپوسٹ کرنے لگے، بھار ت کا گودی میڈیا حسبِ وطیرہ ان پر تشدد ، پرانی اور جعلی ویڈیوز کو منظم انداز میں مذموم مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ بھارتی گودی میڈیا نے…
Read More...