Sorting by

×
Daily Archives

جون 11, 2026

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں،…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔پاکستان تیزی سے خطے کا جدید اور ڈیجیٹل معیشت پر مبنی ابھرتا ہوا ٹیک ہب بن رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی…
Read More...

امریکا سے واپس بھیجے جانے والے صومالی ریفری کا وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری Omar Abdulkadir Artan کو امریکا سے واپس بھیجے جانے کے بعد اپنے وطن میں ہیرو جیسا استقبال ملا۔ ان کی واپسی پر کھیلوں کے حلقوں اور شائقین نے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ عمر عبدالقادر ارتان گزشتہ برس…
Read More...

بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب، لاپتا افراد کی آڑ میں کئی نوجوان دہشتگردی میں ملوث

بلوچستان میں لاپتا افراد کے مسئلے پر جاری بحث کے دوران سیکیورٹی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے بار بار یہ مؤقف سامنے آتا رہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستوں میں شامل بعض افراد بعد ازاں دہشتگرد تنظیموں کے ارکان یا سہولت کاروں کے طور پر سامنے…
Read More...

کوئٹہ: 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں ریگی ناصران کلی مہترزئی میں اس وقت پیش آیا جب گندم تھریشر کے…
Read More...

راولپنڈی: نرس سےمبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیو بنانےکامقدمہ درج

راولپنڈی کے مقامی اسپتال کی نرس سے گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جبکہ گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے کا واقعہ فروری میں پیش آیا۔…
Read More...

پاور سیکٹر میں جدت کی جانب اہم قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم

ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ ماضی میں مختلف اداروں کی جانب سے متضاد اعداد و شمارجاری…
Read More...

مشرقِ وسطیٰ سنگین بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ

انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ ایک خطرناک اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو رہا ہے، جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ…
Read More...

کوکین کوئین انمول پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات، رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع

منشیات اسمگلنگ میں گرفتار انمول عرف پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آگئے۔ سندھ پولیس نے تحقیقات پر پیش رفت رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی۔ ملزمہ کے تین بھائی اور منشیات سپلائی کرنے والے 25 رائیڈرز بھی گرفتار کرلیے۔ ملزمہ کی جانب سے…
Read More...

پشاور: کالجز اور جامعات کےلیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان  کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق سمرزون کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ ونٹر زون کے تعلیمی اداروں…
Read More...