Sorting by

×
Daily Archives

جون 9, 2026

جکارتہ میں پاکستان کا بڑا اعزاز، 4Thrives نے پہلی عالمی پب جی موبائل ٹرافی اپنے نام کر لی

پاکستانی ای اسپورٹس ٹیم 4Thrives نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے پب جی موبائل اوپن سیشن کا ٹائٹل جیت کر ملک کے لیے ایک تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پب جی موبائل گلوبل اوپن کے پہلے سیزن میں دنیا بھر کی 32 بہترین ٹیموں…
Read More...

عمران بٹ نے پاکستان انڈر-21 ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

پاکستان انڈر-21 ہاکی ٹیم کے گول کیپنگ کوچ عمران بٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ عمران بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے…
Read More...

پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کیلئے آزاد امیدوار اہمیت اختیار کر گئے

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حکومت سازی کے عمل میں کلیدی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی کی اہم مشاورت جاری…
Read More...

ہماری پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کرے گی بجٹ کو کیسے ڈیل کرنا ہے: بیرسٹر گوہر

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے بجٹ اجلاس 12 جون کو ہوگا سمری بھیجی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بجٹ اجلاس میں شامل ہوں نہ ہوں، یہ وقت عوام کو ریلیف دینے کا ہے، ہماری پارلیمانی کمیٹی…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، ملکی امور پر گفتگو

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں قومی و صوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل اور صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں وفاق اور بلوچستان کے درمیان موثر…
Read More...

اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات

اسحاق ڈار نے اطالوی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی، نائب وزیراعظم نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات قابلِ تحسین قرار دیا۔ نائب وزیراعظم نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور لیبر…
Read More...

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشت روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Read More...

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 مطلوب افراد کی گرفتاری پر انعام مقرر

انعامی فہرست میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری میں مؤثر معلومات فراہم کرنے والے شخص کو دس ملین روپے (ایک کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔…
Read More...

فیصل گیلانی کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہم پہلے دن سے عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے بڑا ایکٹیو کردار ادا کرتے رہے ہیں کیونکہ ہم آٹا، بجلی اور دیگر بنیادی حقوق کے لیے…
Read More...

میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کی حد عمر 75 سال کرنے کا فیصلہ

پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز( ترمیمی) بل 2026 گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب اسمبلی کو موصول ہو گیا۔ بل کے تحت 7 میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کی حد عمر 65 سال سے تبدیل…
Read More...