Sorting by

×
Daily Archives

جون 9, 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ڈیجیٹل انقلاب، میچز 9 زبانوں میں نشر ہوں گے

آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ آئی سی سی ویمن کرکٹ ٹی 20 کو دنیا کا سب سے زیادہ ڈیجیٹل طور پر منسلک اور عالمی سطح پر قابلِ رسائی ویمنز اسپورٹس ایونٹ بنانے کے لیے متعدد جدید فین انگیجمنٹ اور ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ آئی…
Read More...

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب  کر لیا گیا

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیرِاعظم شہبازشریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کے نمائندے بھی…
Read More...

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید ارکان نے تحریک سےلاتعلقی کا اعلان کردیا

کالعدم  عوامی ایکشن کمیٹی کے 4  ارکان  نےکالعدم  تحریک  سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔  سابق رکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی احسان شبیرشانی کا کہنا ہےکہ پرتشدد  واقعات کے بعدکالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی…
Read More...

ایشین گیمز 2026: پاکستان کے چار ریسلرز ایکشن میں ہوں گے، حتمی اسکواڈز کی تیاری مکمل

جاپان میں رواں سال منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کے چار ریسلرز مختلف ویٹ کیٹیگریز میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ گیمز کا انعقاد 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاپان کے شہر ناگویا میں کیا جائے گا، جہاں ایشیا بھر کے ہزاروں ایتھلیٹس مختلف…
Read More...

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 10 جون 2026 سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ہے۔ فی ایک لاکھ…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی تحصیل خضدار میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا  جبکہ متعدد زخمی ہوئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...

جنید انوار چوہدری اور شاہد آفریدی کی ملاقات، ساحلی علاقوں میں اسپورٹس اکیڈمیز کے قیام پر غور

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری سے سابق قومی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی، جس میں بحری شعبے اور اسپورٹس سیکٹر کے درمیان تعاون کو فروغ دینے سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بلیو اکانومی وژن کے تحت…
Read More...

اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی رہائی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ایم ٹی آنر 25 میں سوار پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر…
Read More...

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچوں کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی پچوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں وینیوز کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ جاری کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ کارروائی حالیہ بین الاقوامی میچوں کے بعد میچ…
Read More...

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے  جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
Read More...