Sorting by

×
Daily Archives

جون 5, 2026

احتجاج کی کال، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں احتجاج کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔ آزاد کشمیرحکومت نے وفاق کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ وفاقی حکومت نت اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی پولیس کے…
Read More...

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار 469 روپے کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونا 1 ہزار 323 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 698 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 523 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، جب امریکا اور ایران…
Read More...

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور کی تھی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے منظور…
Read More...

ٹیکس اور کسٹمز کے 5700 ارب روپے مالیت کے 50 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا

ایف بی آر ذرائع کے مطابق اپیلٹ ٹربیونلز میں سب سے زیادہ 27 ہزار 621 مقدمات اپیلٹ ٹریبونلز میں زیر التوا ہیں، جن کی مجموعی مالیت 3383 ارب روپے بنتی ہے۔ کلکٹر ایڈجوڈیکیشن کے پاس 58 ارب 30 کروڑ کے 2155 کیسز ہیں، جبکہ کلکٹر اپیلز کے پاس 46 ارب…
Read More...

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن بھی آج بڑی ریلی نکالے گی۔ خطے کے 24 حلقوں میں 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں،24 حلقوں میں 396 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، انتخابات میں 266 آزاد…
Read More...

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی سے متاثرہ صوبے کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ صوبے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں، ماحول دوست پالیسیوں کا فروغ وقت…
Read More...

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کیلئے ڈالر ریٹ 290 روپے کا تخمینہ لگایا تھا، آئندہ مالی سال کیلئے ڈالر ریٹ کو رواں مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے، تاہم نظرثانی کرنے کے بعد رواں مالی سال کیلئے حقیقی ریٹ 280 روپے فی ڈالر مقرر…
Read More...

امریکا کیوبا کے خلاف “جعلی دہشت گردی الزامات” گھڑ رہاہے، چین

چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیوبا کے خلاف دہائیوں پرانی ناکہ بندی اور پابندیوں کو جواز دینے کے لیے “جعلی دہشت گردی کے الزامات” گھڑ رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کیوبا کے خلاف اپنی معاشی ناکہ…
Read More...

وائٹ ہاؤس میں بڑی تبدیلی، قومی سلامتی کونسل کے یورپ امور کے سربراہ کی برطرفی

وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل (NSC) کے یورپ امور کے سربراہ چارلس میک لافلن کی روانگی متوقع ہے، جو امریکی انتظامیہ میں ایک وسیع تر داخلی تنظیم نو کا حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آ…
Read More...