Sorting by

×
Daily Archives

جون 5, 2026

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا، جہاں انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں کیلئے آفیسرز تعینات

آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق تعیناتیاں آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کے سیکشن 32 کی شق (1) اور (2) کے تحت کی گئیں۔ عام انتخابات 2026 کے شفاف انعقاد کیلئے شیڈول کے مطابق افسران مقرر کر دیئے گے، الیکشن کمیشن نے…
Read More...

آزاد کشمیر، جی بی میں سست انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز میں خلل کی وجوہات سامنے آگئیں

ایس سی او دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر تاحال مکمل بحال نہ ہو سکا، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہونے والے مواصلاتی نیٹ ورکس عارضی انتظامات کے تحت چلائے جا رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق متاثرہ…
Read More...

حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور ٹیکس کی شرح بڑھانے کے بجائے اسے کم کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ ٹیکس…
Read More...

پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی

کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے اقدامات ضروری ہیں، بارڈر سکیورٹی کے لیے ایس سی او کا پلیٹ فارم اہم ہے، اجماعتیں کاوشیں…
Read More...

بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ سامنے آ گیا، بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرا دیا، عدالت نے شوہر کی  قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔…
Read More...

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال سے فرار، ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اڈیالہ جیل سے علاج کی غرض سے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا ایک سزایافتہ قیدی اسپتال سے فرار ہو گیا، جس کے بعد واقعے کا مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کی شناخت جمیل کے نام سے ہوئی ہے، جو…
Read More...

تانگیر میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ، اموات کی تعداد 2 ہوگئی

گلگت بلتستان کے علاقے تانگیر میں ن لیگ کی انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اسپتال میں زیر علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ضلع میں…
Read More...

اسٹیشنری پر جی ایس ٹی میں 8 فیصد اضافے کی تجویز

بجٹ میں اسٹیشنری پر جی ایس ٹی میں 8 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ میں اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر جی ایس ٹی کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کی جائے گی۔ فیصلے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پنسل، سیاہی سب…
Read More...

پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان

پاکستان کا آئندہ 5 سال تک آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے امکانات محدود ہیں۔ پاکستان کو 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات ہوں گی۔ قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان…
Read More...