Sorting by

×
Daily Archives

جون 3, 2026

بجٹ میں پاور ڈویژن کے 48 منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں پاور ڈویژن کے 48 منصوبوں کے لیے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے،جن میں 45 جاری اور 3 نئے منصوبے شامل ہیں۔ دستاویزات کےمطابق جاری منصوبوں کےلیے 86 ارب روپےجبکہ نئےمنصوبوں کے…
Read More...

سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سندھ میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواب شاہ میں 4 ،ایک دادو اور4 افراد قاضی احمد میں جاں بحق ہوئے، صوبہ بھر میں طوفان اور تیزبارشوں سے 210افراد زخمی بھی ہوئے۔…
Read More...

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،2 افراد جاں بحق،29 زخمی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کےدوران طوفانی ہواؤں اوربارش سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، حکام کے…
Read More...

ملک کے بیشترعلاقوں میں مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب میں بعض مقامات پرآج بھی موسلادھاربارش اورژالہ باری کا امکان ظاہرکیا ہے،اسلام آبادمیں آج بھی شام کےوقت بارش…
Read More...

دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

 نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد کمیٹی کا اہم اجلاس  ہوا جس دوران  دکانوں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کا بڑا فیصلہ  ہو گیا، دن کے طویل دورانیے اور شدید گرمی کے پیشِ نظر اب ملک…
Read More...

پنجاب حکومت کا گلگت بلتستان کیلئے 6 کلینک آن ویلز کا تحفہ

پنجاب حکومت نے صحت کی سہولیات کا دائرہ کار صوبائی حدود سے باہر بڑھاتے ہوئے 6 کلینک آن ویلز گلگت بلتستان کیلئے بطور تحفہ روانہ کر دیے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ضروری ادویات سے لیس 6 کلینک آن ویلز گلگت بلتستان کیلئے روانہ کیے۔…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کے ٹرین واقعے کے بعد مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں…
Read More...