Sorting by

×
Daily Archives

جون 3, 2026

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا۔ کسان اتحادپاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ مہنگائی کےباعث کسان گندم اوردیگرفصلوں کوپوری کھاد ہی نہیں ڈال سکے،جس کے باعث…
Read More...

توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دیدی

کابینہ ڈویژن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز اب رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز، مارکیاں اور دیگر کمرشل تقریبات رات 10 بجے تک جاری رہ سکیں گی۔ اسی طرح ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور سبزی فروخت کرنے والی…
Read More...

ایران امریکہ جنگ: پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات بری طرح متاثر

پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی اشیاء کی برآمدات بری طرح متاثر ہوئی ہیں، جی سی سی(خلیجی ) ممالک کو پاکستان کی ایکسپورٹس میں 70 فیصد تک کمی آئی ہے۔ دستیاب وزارتِ تجارت کی دستاویزات کے مطابق مارچ اور اپریل میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی…
Read More...

حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری

ترجمان مذہبی امور کے مطابق ہبی امور کے مطابق 3 روز میں 12 ہزار 157 حجاج مکہ مکرمہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ 832 حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لاکھ سے زائد سرکاری حجاج کرام اب بھی سعودی عرب میں موجود ہیں، حج…
Read More...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔ بین الاقوامی…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 932 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے…
Read More...

سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی

عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں، جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے ہفتے میں پہنچنے کی امید ہے۔ کراچی میں ہچیسن پورٹس ٹرمینل 4 ہزار نئے…
Read More...

کسان کارڈ پروگرام: 8 لاکھ 32 ہزار کاشتکار مستفید، 86 فیصد قرضوں کی ریکوری

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 832,000 کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرضے استعمال کر لئے۔ گندم کے سیزن کے دوران کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 100 ارب روپے مالیت کے زرعی مداخل خریدے، جبکہ خریف کی فصل کیلئے 90 ارب روپے کی…
Read More...

پاک فوج کی لکھی گئی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” لوگوں کے سامنے پیش

کتاب "ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز" کو آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں پہلی بار لوگوں کے سامنے لایا گیا، اس تقریب میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور عام لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ کتاب پاک فوج کی بہترین منصوبہ بندی اور…
Read More...

پاک فوج کے زیر اہتمام دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا انعقاد

سرفرنگا نیشنل میراتھن میں گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان سے ایک ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا، کمانڈر ایف سی این اے سرفرنگا نیشنل میراتھن کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ میراتھن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹ محمد اختر کو…
Read More...