Sorting by

×
Daily Archives

جون 2, 2026

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک…
Read More...

کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

سپارکو نے  سپیس فور کلائمیٹ  پورٹل پر کوٹلی ستیاں کے جنگلات کی سیٹلائٹ تفصیلات جاری کر دیں، آگ سے کوٹلی ستیاں کے 25 مقامات پر پھیلا 3 ہزار 37 ہیکڑ پر مشتمل قدرتی جنگل خاکستر ہو گیا۔ سیٹلائٹ تصاویر میں کوٹلی ستیاں میں 7 ہزار 500 ایکڑ سے…
Read More...

ہم چاہتے ہیں آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو جائے: رانا تنویر حسین

اسلام آباد میں مشروبات اور جوس مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی اصلاحات پر اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ موجودہ ٹیکس نظام میں غذائیت اور شکر کی مقدار کے فرق کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ رانا تنویر…
Read More...

سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

اعلامیہ کے مطابق عدالتی کارکردگی بڑھانے اور زیر التوا کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نیا شیڈول تیار کیا گیا ہے، چیف جسٹس پاکستان کی درخواست اور باہمی مشاورت کے بعد ججز نے بڑا فیصلہ کیا۔ سپریم کورٹ کے ججز نے موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران اسلام…
Read More...

لاہور میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کا اجرا

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پنجاب نے لاہورکی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی، فہرست کےمطابق لاہور کو نو ٹاؤن میں تقسیم کیا گیا جس میں راوی ٹاؤن 52، شالیمار میں 72، واہگہ ٹاؤن میں 25 یونین کونسلز قائم کی گئی ہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں…
Read More...

معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے صنعت وپیداوار اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر قرار

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئے صنعت وپیداوار کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر قرار دیا ہے۔ کہا برآمدات بڑھانے کے لیے مؤثر پالیسی اقدامات حکومت پالیسی ترجیحات کا حصہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام…
Read More...

کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان، ذرائع

اگلےسال نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشن پر کیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویز سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مشاورت سےکرپٹوسیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں لانےکی تیاری کی…
Read More...

کراچی میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی ہوگئے

کراچی کے علاقے صفورہ چیک پوسٹ نمبر 6 کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکا دکان کے اندر موجودسلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا، زخمی ہونے والے تمام افراد دھماکے کے وقت…
Read More...

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا تعین…
Read More...

ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا : نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو دیکھ کر جلسے میں شرکت پر خوشی ہوئی، گلگت…
Read More...