عید کی تعطیلات کے دوران ریلوے کی کمائی میں خاطر خواہ اضافہ
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوے کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کی کمائی ہوئی، چار لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرینوں سے سفر کیا ۔
27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون…
Read More...
Read More...