Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 29, 2025

نواز الدین صدیقی بالی ووڈ میں اداکاروں کیساتھ ہونے والے امتیازی سلوک پر بول پڑے

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں جاری امتیازی رویے پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں فنکاروں کو مختلف درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے جیسے…
Read More...

ہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیں

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث اداکارہ ہانیہ عامر کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر 1 کروڑ 83 لاکھ فالوورز رکھنے والی پاکستانی…
Read More...

کینیڈین پارلیمانی انتخابات: لبرل پارٹی کو کنزرویٹو پر برتری حاصل

کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم کو منتخب کرنے کے لیے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتیجے کے حوالے سے ابتدائی اعدادو شمار بھی آنا شروع ہوگئے۔ کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری…
Read More...

کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان ،بھارت کیلئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل میں کہا کہ ہراس اقدام کی حمایت کریں گے جس سے پاک…
Read More...

روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین میں 8 سے 10 مئی تک جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے سیز فائر کے اعلان ساتھ ہی یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ اگر سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو ہماری …
Read More...

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جار ی ہے  جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں44  فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید…
Read More...