Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 28, 2025

لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملےکےلیے اپناکیس بنارہاہے۔ امریکی اخبار کے مطا بق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی ۔ اخبار کے مطابق…
Read More...

کینیڈا میں نئی وفاقی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لئے الیکشن آج ہوں گے

ٹورنٹو:  کینیڈا میں نئی وفاقی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لئے الیکشن آج ہوں گے۔ مارک کارنی اور کنزر ویٹو رہنما پیری پوئیلیور کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، وزیر اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی انتخابات میں میدان مار سکتی ہے۔ کینیڈا میں…
Read More...

پہلگام واقعہ، چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد: چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چین کے وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے مفادات…
Read More...

سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں مملک کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو  دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں  عالمی بینک کو شام کے تقریباً 15 ملین ڈالر کے بقایا جات ادا کرنے سے…
Read More...