Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 25, 2025

صورتحال کی مانیٹرنگ، جموں وکشمیر پر مؤقف نہیں اپنا رہے: امریکا کا پہلگام واقعہ پر ردعمل

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعہ کے بعد بھارت اورپاکستان کے درمیان کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا۔  امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعہ کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور زور دیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں…
Read More...

اسرائیلی فوج کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے  غزہ پر وحشیانہ حملے کرکے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور مارکیٹوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں  ایک روز میں مزید…
Read More...

ٹرمپ نے تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا واضح ترین سگنل دیدیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا واضح ترین سگنل دے دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ خود بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ تیسری بار الیکشن لڑنے کے امکان سے متعلق بات ازراہ مذاق نہیں کررہے ۔ ٹرمپ نے یہ بھی…
Read More...

پاکستان فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کو روزانہ 20 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز کے لیے بند کیے جانے کے بعد، ائیر انڈیا نے اپنی بین الاقوامی پروازوں کے لیے متبادل اور طویل راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث پروازوں کا دورانیہ، ایندھن کا خرچ بڑھا ہے، اور…
Read More...