ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی
عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی۔
انجلینا جولی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے…
Read More...
Read More...