Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 15, 2025

سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑادیں گے: سپر اسٹار کو نئی دھمکی موصول

بالی وڈ سپر اسٹار  سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اُڑادینے کی نئی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح نامعلوم شخص کی جانب سے   ممبئی ٹریفک پولیس کے ہیلپ لائن نمبر پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ دھمکی آمیز ٹیکسٹ…
Read More...

چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، مذاکرت ٹرمپ، شی پنگ کی سطح پر ہونگے: امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن:  امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے کہا کہ چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، اب مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی سطح پر ہوں گے۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے چینی وزیر تجارت کے ٹیرف کو مذاق کہنے پر ردعمل میں کہا کہ بیجنگ کے ساتھ…
Read More...

اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے ہونیوالے مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے ختم

اسرائیل حماس جنگ بندی کے لیے  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قاہرہ میں غزہ کے جنگ بندی معاہدے کی بحالی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے تازہ…
Read More...

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے، ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک با رپھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کا خواب دیکھنا چھوڑنا ہوگا، ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہم سے معاہدہ چاہتا ہے لیکن…
Read More...

زیلنسکی کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام، فیصلوں سے پہلے یوکرین آ کر تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھیں

KYIV: یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پُرزور اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات یا فیصلوں سے قبل یوکرین کا دورہ کریں اور روسی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کریں۔…
Read More...

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 18 اپریل کو طلب کر لیا۔ اس کے علاوہ مستقل چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ اور بلوچستان…
Read More...

ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی دینے کے پنجاب حکومت کے دعوے کو مسترد کردیا

اسلام آباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے سندھ کو زیادہ پانی دیے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ارسا حکام نے ابتدائی جائزے میں سندھ کو زیادہ پانی دینے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی کی منصفانہ تقسیم کرتا ہے، کسی…
Read More...