Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 14, 2025

’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا…

پاکستان کی معروف  ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق دیا گیا بیان مہنگا پڑگیا۔ ٹک ٹاکر ربیکا خان حال ہی میں جیو نیوز کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ …
Read More...

بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگا دی

ڈھاکہ:  بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگادی۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ایک اور فیصلہ ختم کر دیا، پاسپورٹ میں اسرائیل کے لئے کارآمد نہ ہونے کی شق بحال کر دی، وزارت داخلہ نے…
Read More...

ہم سے بدترین سلوک کرنیوالا چین ٹیرف سے نہیں بچےگا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سےخاص طورپر چین نہیں بچےگاجو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ٹرمپ نے…
Read More...

دنیا امریکا پر آکر ختم نہیں ہوجاتی، ہم آخری دم تک لڑیں گے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارتی جنگ میں چین آخری دم تک لڑنے کے لیے ہر طرح سے تیار ہے۔ چین کے تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن  کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے …
Read More...

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے صنعا کے علاقے بنی مطر میں ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حوثی…
Read More...

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، آئی ٹی کے شعبہ میں تعاون کے ایم او یوز پر دستخط

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی آیس پی آر) کے مطابق کانگریس کے وفد نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی، وفد کی قیادت جیک برگمین کر رہے تھے جبکہ تھامس…
Read More...