Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 11, 2025

فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کے 30 سال مکمل، شاہ رخ اور کاجول کا مجسمہ لندن میں نصب…

بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' کی مقبولیت پر اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کا مجسمہ لندن میں نصب کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1995 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ناصرف بلاک بسٹر رہی بلکہ اس فلم نے کھڑکی توڑ بزنس بھی…
Read More...

’مجھے شاہ رخ کے بعد بہترین پروموٹر کہا جاتا ہے‘، اروشی کے دعوے پر کنگ خان کے مداح ناراض

بالی وڈ میں اپنے بے باک بیانات سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنا موازنہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ سے کرتے ہوئے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اروشی روٹیلا سے سوال کیا گیا کہ ’جو لوگ آپ کو …
Read More...

غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کیلئے شام میں ترکیے کی سرحد کے قریب خیمہ بستیوں کی بحالی جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے…
Read More...

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، آج ملک بھر میں ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے

لاہور:  فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ملک بھر میں ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے۔ مجلس اتحاد امت نے آج جمعتہ المبارک کو یوم مظلوم و محصورین فلسطین کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا، مجلس اتحاد امت کے زیراہتمام قومی فلسطین کانفرنس کا…
Read More...

سیٹی بج گئی، میدان سج گیا! رنگا رنگ تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز

لاہور: (فہیم حیدر) سیٹی بج گئی، میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا بگل بجنے کو تیار ہے،…
Read More...

پاکستان کے نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ مینز ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں نور زمان نے  مصر کے کریم التورکی کو  2-3 سے شکست دی۔ ابتدا کے 2 گیمز میں دو صفر کے خسارے سے شاندار کم بیک کے بعد نور زمان نے 3…
Read More...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئینی اختیار میں رہ کر کام کیا، سپریم کورٹ

سلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ایگزیکٹو ایجنسیوں کی مداخلت کے خلاف عدالتی افسر کی کسی بھی شکایت کے جواب میں ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی طرف سے کوئی بھی کارروائی نہ کرنا آئین کے آرٹیکل 203 کے تحت اس کی آئینی ذمہ داریوں کے منافی…
Read More...

بادلوں کی انٹری، لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی انٹری ہوگئی، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، کینال روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، مال روڈ، جوہر ٹاؤن…
Read More...

بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم، نوازشریف اور دیگر لیگی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

منسک:  بیلا روس کے صدر نے پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ بیلا روس کے صدر کے دیئے گئے عشائیہ میں وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شرکت کی، صدرالیگزینڈر لوکاشینکو نے وزیراعظم شہباز…
Read More...

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

واشنگٹن: امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا، امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا…
Read More...