Sorting by

×
Daily Archives

اپریل 9, 2025

پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں

ایک بھارتی اداکارہ نے معروف فلم ساز ایس ایس راجا مولی کی ایک فلم میں مہیش بابو کے مدمقابل کام کرنے کے 30 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔  دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور نین تارا سے مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز چھین لینے والی اداکارہ کوئی اور نہیں…
Read More...

تجارتی جنگ میں شدت: امریکا کا چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن:  امریکا اور چین میں تجارتی جنگ میں شدت آگئی، امریکا نے چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ چین پر آج سے 104 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا، چین کا ٹیرف پر جوابی کارروائی کرنا غلطی تھی، اگر چین…
Read More...

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 50,810 تک پہنچ گئی، صرف 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہو چکے ہیں۔ بیان کے مطابق، کئی لاشیں تاحال ملبے تلے اور سڑکوں پر پڑی ہیں جنہیں ایمبولینسز اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں نہیں پہنچ…
Read More...

جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 98 ہوگئی، صوبائی گورنر بھی شامل

جمہوریہ ڈومینیکن کے نائٹ کلب کی چھت گرنے سے صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمہوریہ ڈومینیکن کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے کے باعث کم از کم…
Read More...

چینی صوبے ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

چین کےصوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنےسے 20 افرادہلاک ہوگئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کےمطابق نرسنگ ہوم میں آگ گزشتہ رات لگی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نرسنگ ہوم میں موجود دیگر افراد کوطبی…
Read More...