آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب پر پاک فضائیہ کا فلائی پاسٹ
کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاک فضائیہ کی جانب سے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا گیا۔
پاک فضائیہ کی شیردل ٹیم نے فضاء میں سبز ہلالی پرچم کے رنگ بکھیرتے ہوئے پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا۔
اس کے علاوہ شیردل ٹیم نے…
Read More...
Read More...