فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بارپاکستانی پلیئر کی شمولیت
فیفا کلب ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب "آکلینڈ سٹی" سے معاہدہ ہوگیا۔
آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔ آکلینڈ سٹی نے…
Read More...
Read More...